تجدیدی نصاب
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ نیا نصاب تعلیم جس سے اساتذہ کو روشناس کرایا جائے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ نیا نصاب تعلیم جس سے اساتذہ کو روشناس کرایا جائے۔